ویڈیو | اسماعیل هنیه اور رهبر معظم انقلاب کی آخری ملاقات

IQNA

ویڈیو | اسماعیل هنیه اور رهبر معظم انقلاب کی آخری ملاقات

5:00 - August 01, 2024
خبر کا کوڈ: 3516843
ایکنا: منگل کو حماس رہنما اسماعیل هنیه، آخری بار رهبر معظم انقلاب اسلامی سے ملتے ہیں۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے رہنما کے ساتھ اسماعیل ہنیہ کی گفتگو کی تفصیل درج ذیل ہے: 

دنیا ایسی ہی ہے، خدا مارتا ہے اور زندہ کرتا ہے۔. اللہ تعالی زندگی اور موت دیتا ہے  ہنساتا ہے اور رلاتا ہے. لیکن اسلامی امت و مقاومت ابدی ہو گی، انشاء اللہ

شاعر کے مطابق اگر کوئی عظیم انسان یا سردار ہمیں چھوڑ دے تو اس کی جگہ کوئی اور عظیم آدمی لے گا۔
خدا آپ (رھبر معظم) کو صحت اور تندرستی سے نوازے۔ انشاء اللہ

 

ویڈیو:

ویڈیو کا کوڈ
نظرات بینندگان
captcha